Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

پاک انگلینڈ سیریزخالی اسٹیڈیم میں کرانے کی منصوبہ بندی

اپ ڈیٹ 02 مئ 2020 04:09pm

لندن: کورونا وائرس کے پیش نظر انگلشن کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز بند دروازں کے پیچھے کھیلنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔

برطانوی جریدے کے مطابق انگلینڈ میں 8 جولائی سے کرکٹ کی واپسی متوقع ہے۔ جولائی میں ویسٹ انڈیز اور اگست میں پاکستان نے دورہ کرنا ہے۔

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ہفتے تاخیر کے بعد 5 اگست سے شروع ہوگی۔

پاک انگلینڈ سیریزخالی اسٹیڈیم میں کرانے کی منصوبہ بندی

انگلینڈ میں کرکٹ کی واپسی 8 جولائی سے متوقع، برطانوی میڈیا

تین ٹیسٹ کی سیریز تاخیر کے بعد 5 اگست سے شروع ہوگی۔